🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11738 ترقیم الشثری: -- 11967
١١٩٦٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن سالم البراد عن ابن [عمر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت سعید المقبری، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11967، ترقيم محمد عوامة 11738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11967 in Urdu