🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في الميت ما يتبعه من صلاة الناس عليه
لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11746 ترقیم الشثری: -- 11977
١١٩٧٧ - حدثنا إسماعيل بن إسحاق قال: ثنا (بكير) (١) بن ابي (السميط) (٢) قال: ثنا قتادة عن سعيد بن ابي الحسن عن عسعس بن سلامة قال: من شفع له اربعون قبلت شفاعتهم ومن شهد له عشرة قبلت شهادتهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بجر).
(٢) في [أ]: (العمد).

حدثنا إسماعيل بن إسحاق، قال: ثنا بكير بن ابي السميط، قال: ثنا قتادة، عن سعيد بن ابي الحسن، عن عسعس بن سلامة، قال: " من شفع له اربعون قبلت شفاعتهم، ومن شهد له عشرة قبلت شهادتهم"
حضرت عسعس بن سلامہ فرماتے ہیں جس کے حق میں چالیس لوگ شفاعت کریں ان کی شفاعت قبول کرلی جاتی ہے۔ اور جس کے حق میں دس لوگ شفاعت کریں (گواہی دیں) ان کی گواہی قبول کرلی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11977، ترقيم محمد عوامة 11746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11977 in Urdu