مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
121. ما قالوا في مد الثوب على القبر
قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11785 ترقیم الشثری: -- 12019
١٢٠١٩ - حدثنا سفيان عن ابي إسحاق قال: شهدت جنازة الحارث فمدوا على قبره ثوبا (فجبذه) (١) عبد الله بن يزيد (قال) (٢) : إنما هو رجل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (فأخذ به)، وفي [ز]: (فجهده)، وفي [هـ]: (فكشفه)، وفي [أ]: (فجذبه).
(٢) في [ص، ز]: (وقال).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا سفيان، عن ابي إسحاق، قال: " شهدت جنازة الحارث فمدوا على قبره ثوبان، فجبذه عبد الله بن يزيد، قال:" إنما هو رجل"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت حارث کے جنازے میں حاضر ہوا لوگوں نے آپ کی قبر پر کپڑا لٹکایا (پردہ کیلئے) حضرت عبد اللہ بن یزید نے اس کو کھینچ دیا اور فرمایا یہ مرد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12019، ترقيم محمد عوامة 11785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12019 in Urdu