مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه
میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11798 ترقیم الشثری: -- 12032
١٢٠٣٢ - حدثنا عبد الاعلى عن خالد عن ابن سيرين قال: كنت مع انس في جنازة فامر بالميت فادخل من قبل رجليه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن خالد، عن ابن سيرين، قال: كنت مع انس في جنازة" فامر بالميت فادخل من قبل رجليه"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس کے ساتھ ایک جنازے میں شریک تھا آپ نے حکم دیا کہ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12032، ترقيم محمد عوامة 11798)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12032 in Urdu