مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه
میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11800 ترقیم الشثری: -- 12034
١٢٠٣٤ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: شهدنا جنازة ابن معقل فقال رجل: إن صاحبكم (قد) (١) اوصى ان يسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، قال:" شهدنا جنازة ابن معقل فقال رجل: إن صاحبكم قد اوصى ان يسل"
حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن معقل کے جنازے میں شریک تھا، ایک شخص نے کہا: تمہارے ساتھی نے وصیت کی تھی کہ ان کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12034، ترقيم محمد عوامة 11800)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12034 in Urdu