مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه
میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11802 ترقیم الشثری: -- 12036
١٢٠٣٦ - حدثنا ابن علية عن (منصور بن) (١) عبد الرحمن قال: قلت للشعبي: رجل دفن ميتا فسله من قبل رجل القبر، قال: هذا والله السنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا ابن علية، عن منصور بن عبد الرحمن، قال: قلت للشعبي: " رجل دفن ميتا فسله من قبل رجل القبر قال: هذا , والله , السنة"
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے عرض کیا: ایک شخص میت کو دفن کرتے وقت پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارتا ہے (کیا یہ درست ہے؟) آپ نے فرمایا ہاں اللہ کی قسم! یہ سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12036، ترقيم محمد عوامة 11802)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12036 in Urdu