🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11810 ترقیم الشثری: -- 12044
١٢٠٤٤ - حدثنا هشيم عن عمران بن ابي عطاء مولى بني اسد قال: شهدت وفاة ابن عباس (فوليه) (١) ابن الحنفية قال: فكبر عليه اربعا و (ادخله) (٢) من قبل القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ز]: (فولاه).
(٢) في [هـ]: (أدخل).

حدثنا هشيم، عن عمران بن ابي عطاء مولى بني اسد، قال:" شهدت وفاة ابن عباس، فوليه ابن الحنفية قال: فكبر عليه اربعا وادخله من قبل القبلة"
حضرت عمران بن ابی عطاء فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات کے وقت حاضر ہوا تو آپ کی نماز جنازہ حضرت ابن الحنفیہ نے پڑھائی (جنازے کا انتظام کیا) اور اس میں چار تکبیریں کہیں اور میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12044، ترقيم محمد عوامة 11810)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12044 in Urdu