🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11813 ترقیم الشثری: -- 12047
١٢٠٤٧ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد الله عن إبراهيم انه ادخل ميتا من قبل القبلة.
حدثنا ابن فضيل، عن الحسن بن عبيد الله، عن إبراهيم:" انه ادخل ميتا من قبل القبلة".
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12047، ترقيم محمد عوامة 11813)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12047 in Urdu