مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. ما قالوا في القبر يسنم
قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11854 ترقیم الشثری: -- 12088
١٢٠٨٨ - حدثنا ابو (بكر) (١) قال: (ثنا) (٢) شريك عن جابر عن ابي جعفر وسالم والقاسم قالوا: كان قبر النبي ﷺ وابي بكر وعمر جثا قبلة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بكبر).
(٢) في [ز]: (نا).
(٣) مرسل ضعيف؛ جابر ضعيف.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا شريك، عن جابر، عن ابي جعفر , وسالم , والقاسم , قالوا:" كان قبر النبي صلى الله عليه وسلم وابي بكر وعمر جثا قبلة"
حضرت ابو جعفر، حضرت سالم اور حضرت قاسم فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک، حضرت صدیق اکبر، اور حضرت عمر کی قبر مبارک قبلہ کی طرف جھکی ہوئی (قبلہ رخ) تھیں اور ان پر اینٹیں گاڑ دی گئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12088، ترقيم محمد عوامة 11854)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12088 in Urdu