مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. فيمن كان يحب أن يرفع القبر
بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 11868 ترقیم الشثری: -- 12103
١٢١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن عبد الله بن ابي بكر قال: رايت قبر عثمان بن مظعون (مرتفعا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (رتفعًا).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن اسامة بن زيد، عن عبد الله بن ابي بكر، قال: " رايت قبر عثمان بن مظعون مرتفعا"
حضرت عبد اللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان بن مظعون کی قبر دیکھی جو بلند (زمین سے اٹھی ہوئی) تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12103، ترقيم محمد عوامة 11868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12103 in Urdu