🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. من كره القيام على القبر حتى يدفن
بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11883 ترقیم الشثری: -- 12118
١٢١١٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن (ابن) (١) عون قال: سالت الشعبي عن القيام (للجنازة) (٢) حتى (توضع) (٣) في اللحد؟ فقال: ما رايت احدا يصنع ذلك إلا ابا مرحوم، ذاك الشامي، وكانوا يهزؤون به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (الجنازة).
(٣) في [ب، هـ]: (يوضع).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: سالت الشعبي،" عن القيام للجنازة حتى يوضع في اللحد؟ فقال: ما رايت احدا يصنع ذلك إلا ابا مرحوم , ذاك الشامي , وكانوا يهزءون به"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے دریافت کیا جنازے کے لئے کھڑے رہنا یہاں تک کہ اس کو لحد میں رکھ دیا جائے (کیسا ہے؟) آپ نے فرمایا میں نے کسی کو ایسا کرتے نہیں دیکھا سوائے ابو مرحوم جو کہ شامی تھے اور لوگ ان پر ہنستے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12118، ترقيم محمد عوامة 11883)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12118 in Urdu