🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في الرجل يدخل الخلاء وعليه الخاتم
کیا (مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کو بیت الخلاء میں لے جایا جا سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1211 ترقیم الشثری: -- 1212
١٢١٢ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن (زمعة) (١) عن سلمة (بن) (٢) (وهرام) (٣) عن عكرمة قال: كان ابن عباس إذا دخل الخلاء ناولني خاتمه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في [أ، جـ]: (رفعة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (وهزام).
(٤) ضعيف؛ لحال زمعة.

حدثنا حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن زمعة، عن سلمة بن وهرام، عن عكرمة، قال:" كان ابن عباس إذا دخل الخلاء ناولني خاتمه"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو اپنی انگوٹھی مجھے پکڑادیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1212، ترقيم محمد عوامة 1211)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1212 in Urdu