مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. من كره القيام على القبر حتى يدفن
بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
ترقیم عوامۃ: 11885 ترقیم الشثری: -- 12120
١٢١٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن ابن (عون) (١) قال: ذكر للشعبي القيام (للجنازة) (٢) حتى (توضع) (٣) (فكانه) (٤) لم يعرف ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عمر).
(٢) في [ص]: (الجنازة).
(٣) في [ص، ز]: (يوضع).
(٤) في [ص]: (مكانه).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا معتمر بن سليمان، عن ابن عون، قال:" ذكر للشعبي القيام للجنازة حتى توضع، فكانه لم يعرف ذلك"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے جنازہ رکھے جانے سے قبل اس کے لیے کھڑے رہنے کے متعلق دریافت کیا تو گویا کہ ان کو اس کے بارے میں علم ہی نہ تھا۔ (وہ اس کو جانتے ہی نہ تھے)۔ پھر میں نے حضرت مجاہد سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا: یہ تب ہے جب اس پر نماز پڑھی گئی ہو تو دفنانے سے پہلے نہ بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12120، ترقيم محمد عوامة 11885)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12120 in Urdu