مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. من (كره) أن يطأ على القبر
قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 11898 ترقیم الشثری: -- 12134
١٢١٣٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمران بن حدير عن ابي العلاء بن الشخير قال: (يا) (١) فلان؛ تمشون على قبوركم؟ قلت: نعم، (قال: فـ) (٢) ـكيف تمطرون؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ص، ز]: زيادة (قال: ف).
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن عمران بن حدير، عن ابي العلاء بن الشخير، قال:" يا فلان , تمشون على قبوركم؟ قلت:" نعم، قال: كيف تمطرون"
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت العلاء بن الشخیر نے فرمایا: فلاں تم اپنی قبروں کے اوپر سے گزرتے (چلتے) ہو؟ میں نے کہا ہاں۔ آپ نے فرمایا: پھر تم پر بارش کس طرح برسائی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12134، ترقيم محمد عوامة 11898)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12134 in Urdu