مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. في تسوية القبر وما جاء فيه
قبروں کو برابر کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11922 ترقیم الشثری: -- 12159
١٢١٥٩ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن قال: قال رجل للشعبي: رجل دفن ميتا فسوى قبره بالارض، فقال: اتيت على قبور شهداء احد فإذا هي مشخصة من الارض.
حدثنا ابن علية، عن منصور بن عبد الرحمن، قال: قال رجل للشعبي: رجل دفن ميتا , فسوى قبره بالارض؟ فقال: " اتيت على قبور شهداء احد , فإذا هي مشخصة من الارض".
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت امام شعبی سے عرض کیا ایک شخص نے اپنی میت کو دفن کای اور اس کی قبر زمین کے برابر بنائی (کیا درست ہے؟) آپ نے فرمایا میں نے شھدائے احد کی قبریں دیکھی ہیں وہ زمین سے بلند اوپر اٹھی ہوئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12159، ترقيم محمد عوامة 11922)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12159 in Urdu