مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
149. ما جاء في الدفن بالليل
رات کو دفن کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11947 ترقیم الشثری: -- 12184
١٢١٨٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي يونس الباهلي قال: سمعت شيخا بمكة كان اصله روميا يحدث عن ابي ذر قال: كان رجل يطوف بالبيت يقول: اوه اوه قال ابو ذر: (فخرجت) (١) ذات ليلة فإذا النبي ﷺ في المقابر يدفن ذلك الرجل ومعه مصباح (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (خرجت).
(٢) مجهول؛ لإبهام راويه.
حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن ابي يونس الباهلي ، قال: سمعت شيخا بمكة كان اصله روميا، يحدث عن ابي ذر ، قال: كان رجل يطوف بالبيت يقول: اوه اوه , قال ابو ذر:" خرجت ذات ليلة , فإذا النبي صلى الله عليه وسلم في المقابر يدفن ذلك الرجل , ومعه مصباح"
حضرت ابو یونس الباھلی فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں ایک شیخ سے سنا جو اصل میں رومی تھے وہ حضرت ابو ذر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے اوہ اوہ کر رہا تھا، حضرت ابو ذر نے ارشاد فرمایا: میں ایک رات کو نکلا (تو میں نے دیکھا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت قبرستان میں ہیں اسی آدمی کو دفن کر رہے تھے۔ اور آپ کے پاس چراغ بھی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12184]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12184، ترقيم محمد عوامة 11947)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12184 in Urdu