🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. ما جاء في الدفن بالليل
رات کو دفن کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11950 ترقیم الشثری: -- 12187
١٢١٨٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن علي عن ابيه قال: كنت عند عقبة بن عامر فسئل عن التكبير على الميت؟ فقال اربع؛ قلت: الليل والنهار سواء (قال: ⦗١٤٤⦘ الليل والنهار سواء قلت: يدفن الميت بالليل قال) (١) : قبر ابو بكر بالليل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قلت: يدفن الميت باليل قال: قال: الليل والنهار وسواء).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن موسى بن علي، عن ابيه، قال: كنت عند عقبة بن عامر فسئل عن " التكبير على الميت فقال: اربع" قلت: الليل والنهار سواء؟ قال:" الليل والنهار سواء" قلت: يدفن الميت بالليل؟ قال:" قبر ابو بكر بالليل"
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عقبہ بن عامر کے پاس تھا کہ آپ سے جنازے کی تکبیروں کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا چار ہیں میں نے عرض کیا دن اور رات میں برابر ہیں؟ آپ نے فرمایا رات اور دن برابر ہیں، میں نے عرض کیا میت کو رات کے وقت دفن کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12187، ترقيم محمد عوامة 11950)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12187 in Urdu