مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. في الرجل يأخذ غير طريق الجنازة ويعارضها
راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11974 ترقیم الشثری: -- 12213
١٢٢١٣ - (١) حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن ابي إسحاق قال: خرجت مع سالم بن عبد الله في جنازة، فاخذ غير طريقها فعارضناها، فلما انتهينا إلى القبر جلس قبل ان توضع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام قال).
حدثنا عباد بن العوام، عن يحيى بن ابي إسحاق، قال:" خرجت مع سالم بن عبد الله في جنازة فاخذ غير طريقها فعارضناها، فلما انتهينا إلى القبر جلس قبل ان توضع"
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ کے ساتھ ایک جنازے میں نکلا آپ رستہ بدل کر چلے اور جنازے کے ساتھ آ ملے۔ جب قبرستان پہنچے تو جنازہ رکھنے سے پہلے ہی بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12213، ترقيم محمد عوامة 11974)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12213 in Urdu