🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم
کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11986 ترقیم الشثری: -- 12225
١٢٢٢٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عثمان (بن) (١) الاسود عن عطاء قال: صل على من صلى (إلى) (٢) (قبلتك) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [هـ]: (القبلة).

حدثنا ابو خالد الاحمر، عن عثمان بن الاسود، عن عطاء، قال: " صل على من صلى إلى القبلة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو آپ کے قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے (وہ جیسا بھی ہو) اس کے جنازے میں شرکت کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12225، ترقيم محمد عوامة 11986)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12225 in Urdu