🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم
کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11988 ترقیم الشثری: -- 12227
١٢٢٢٧ - حدثنا حص بن غياث (عن عاصم) (١) قال: قلت للحسن: إن (لي جارا) (٢) من الخوارج مات، اشهد جنازته؟ قال (٣) : (اخرج) (٤) على المسلمين؟ قال: قلت: لا. قال: فاشهد جنازته فإن العمل املك به من الراي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ص]: (حدثنا)، بدل هذه الجملة المذكورة.
(٣) في [أ، ز]: زيادة (لا).
(٤) في [أ]: (خرج).

حدثنا حفص بن غياث، عن عاصم، قال: قلت للحسن: إن لي جارا من الخوارج مات , اشهد جنازته؟ قال: اخرج على المسلمين؟ قال: قلت: لا، قال:" فاشهد جنازته , فإن العمل املك به من الراي".
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا میرا خارجی پڑوسی فوت ہوگیا ہے کیا میں اس کے جنازے میں شریک ہوسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کیا وہ مسلمانوں کے خروج کیا کرتا تھا؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا: تم اس کے جنازے پر جاؤ، عمل رائے سے زیادہ اہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12227، ترقيم محمد عوامة 11988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12227 in Urdu