مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. من قال يقام للجنازة إذا مرت
جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 12040 ترقیم الشثری: -- 12280
١٢٢٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابن ابي ليلى ان (قيس بن سعد) (١) وسهل بن حنيف كانا بالقادسية فمرت بهما جنازة، فقاما فقيل لهما: إنها من اهل الارض فقالا: إن رسول الله ﷺ مرت به جنازة فقام ⦗١٧٢⦘ فقيل له: إنه يهودي فقال:"اليست نفسا" (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سعد بن قيس).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٣١٢) ومسلم (٩٦١).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر ، عن شعبة ، عن عمرو بن مرة ، عن ابن ابي ليلى ، ان قيس بن سعد ، وسهل بن حنيف ، كانا بالقادسية، فمرت بهما جنازة فقاما، فقيل لهما إنها من اهل الارض، فقالا: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم " مرت به جنازة فقام"، فقيل له: إنه يهودي، فقال:" اليست نفسا"
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد اور حضرت سھل بن حنیف قادسیہ میں تھے کہ آپ کے پاس سے جنازہ گزرا تو آپ دونوں حضرات کھڑے ہوگئے، آپ سے عرض کیا گیا یہ اہل ارض میں سے ہے (مسلمان نہیں ہے) تو انہوں نے فرمایا ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوگئے، آپ کو کہا گیا یہ تو یہودی تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا یہ انسان نہیں ہے؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12280، ترقيم محمد عوامة 12040)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12280 in Urdu