مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. من كان لا يخلل لحيته ويقول: يكفيك ما سال عليها
ان کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 123 ترقیم الشثری: -- 123
١٢٣ - حدثنا جوير بن عبد الحميد عن يزيد (عن) (١) عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: رايته توضا ولم اره خلل لحيته، ثم قال: هكذا رايت عليا توضا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) فى [هـ]: (بن).
(٢) ضعيف؛ لحال يزيد بن أبي زياد، وتقدم (٧١).
حدثنا حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن يزيد، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى، قال:" رايته توضا ولم اره خلل لحيته، ثم قال: هكذا رايت عليا توضا"
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کو میں نے وضو کرتے دیکھا لیکن میں نے انہیں داڑھی کا خلال کرتے نہیں دیکھا۔ یہ وضو کرنے کے بعد انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یونہی وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 123، ترقيم محمد عوامة 123)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 123 in Urdu