🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12062 ترقیم الشثری: -- 12303
١٢٣٠٣ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن ابن ابي] (١) مليكة قال: توفي عبد الرحمن بن ابي بكر في منزل كان فيه، (فحملناه) (٢) على رقابنا ستة اميال إلى مكة وعائشة غائبة، (فقدمت) (٣) بعد ذلك (فقالت) (٤) : اروني (قبره) (٥) ، فاروها، فصلت عليه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
(٢) في [ص]: (فحلنا).
(٣) في [ز]: (فتقدمت).
(٤) في [أ، هـ، ب]: (فقال).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) صحيح.

حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن ايوب، عن ابن ابي مليكة قال: توفي عبد الرحمن بن ابي بكر في منزل كان فيه فحملناه على رقابنا ستة اميال إلى مكة , وعائشة غائبة فقدمت بعد ذلك فقالت اروني قبره فاروها فصلت عليه
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر کا ا انتقال ہوگیا جہاں وہ تھے، تو ان کے ساتھیوں نے ان کے جنازے کو اٹھا کر چھ میل سفر کر کے مکہ لائے اور دفن کردیا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا موجود نہ تھیں، جب آپ تشریف لائیں تو فرمایا مجھے قبر دکھلاؤ، جب آپ کو قبر دکھائی تو آپ نے ان کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12303، ترقيم محمد عوامة 12062)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12303 in Urdu