مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12065 ترقیم الشثری: -- 12306
١٢٣٠٦ - حدثنا هشيم (قال) (١) : (اخبرنا) (٢) ابن عون قال: كنت مع ابن سيرين ونحن نريد جنازة (فسبقنا بها) (٣) حتى دفنت، قال: فقال ابن سيرين: تعال حتى (نصنع) (٤) كما صنعوا قال: فكبر على القبر اربعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ز]: (أنا).
(٣) في [ص]: (فسبقناها).
(٤) في [ص]: (يضطبع).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابن عون، قال: كنت مع ابن سيرين، ونحن نريد جنازة فسبقنا بها حتى دفنت قال: فقال ابن سيرين:" تعال حتى نصنع كما صنعوا قال: فكبر على القبر اربعا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن سیرین کے پاس تھا اور ہم جنازے کا انتظار کر رہے تھے وہ ہم سے پہلے ہی ادا کرلیا گیا اور دفن کردیا گیا۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا آ جاؤ ہم وہی کرتے ہیں جو انہوں نے کیا پھر آپ نے قبر پر چار تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12306، ترقيم محمد عوامة 12065)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12306 in Urdu