مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12067 ترقیم الشثری: -- 12308
١٢٣٠٨ - حدثنا ابو داود عن (المثنى) (١) بن سعيد عن قتادة ان بشير بن كعب انتهى (إلى) (٢) (جنازة) (٣) وقد صلي عليها فصلى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الشعبي).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (أحبانة).
حدثنا ابو داود، عن المثنى بن سعيد، عن قتادة، ان بشير بن كعب، " انتهى إلى جنازة وقد صلي عليها فصلى"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت بشیر بن کعب جب جنازے کے پاس پہنچے تو نماز جنازہ ہوچکی تھی، آپ نے پھر نماز جنازہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12308، ترقيم محمد عوامة 12067)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12308 in Urdu