🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. (في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12085 ترقیم الشثری: -- 12327
١٢٣٢٧ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا: ايهما احق بالصلاة على الجنازة؟ فقال الحكم: الاخ.
حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا: " ايهما احق بالصلاة على الجنازة؟ فقال الحكم: الاخ،
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا عورت کی نماز جنازہ کا زیادہ حق دار کون ہے؟ حضرت حکم فرماتے ہیں کہ امام زیادہ حق دار ہے، اگر امام اور بھائی جمع ہوجائیں تو ولی زیادہ حق دار ہے پھر خاوند کا زیادہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12327، ترقيم محمد عوامة 12085)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12327 in Urdu