🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. (في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12089 ترقیم الشثری: -- 12332
١٢٣٣٢ - حدثنا ابن (ابي غنية) (١) عن ابيه عن (الحكم) (٢) قال: إذا ماتت المراة فقد انقطع ما بينها وبين زوجها، واولياؤها احق بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عيينة)، وفي [أ]: [أبي عيينة].
(٢) في [ص]: (الحكيم).

حدثنا ابن ابي غنية، عن ابيه، عن الحكم، قال: " إذا ماتت المراة فقد انقطع ما بينها وبين زوجها , واولياؤها احق بها".
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کے اور اس کے شوہر کے درمیان جو رشتہ ازدواج ہے وہ ختم ہوجاتا ہے، اس عورت کے اولیاء اس کی نماز جنازہ کے زیادہ حق دار ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12332، ترقيم محمد عوامة 12089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12332 in Urdu