🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في (الرجل) يرشح جبينه عند موته
موت کے وقت میت کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12136 ترقیم الشثری: -- 12379
١٢٣٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن سفيان (١) عن الاعمش عن (عمارة) (٢) قال: كانوا عند رجل من اصحاب عبد الله وهو مريض، فعرق جبينه، فذهب رجل يمسح عن جبينه العرق (فضرب) (٣) يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (عن هشام).
(٢) في [ص]: (عمازة).
(٣) في [أ]: (ضرب).

حدثنا ابو اسامة، عن سفيان، عن الاعمش، عن عمارة، قال: " كانوا عند رجل من اصحاب عبد الله , وهو مريض , فعرق جبينه، فذهب رجل يمسح عن جبينه العرق , فضرب يده"،
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب میں سے ایک شخص بیمار تھے لوگ ان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، ان کی پیشانی سے پسینہ بہہ رہا تھا، ایک شخص ان کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنے لگا تو انہوں نے اس کے ہاتھ پر مارا، حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ بیشک صحابہ کرام میت کے لیے پسینہ کو پسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12379، ترقيم محمد عوامة 12136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12379 in Urdu