مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
ترقیم عوامۃ: 12206 ترقیم الشثری: -- 12454
١٢٤٥٤ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس ان سعد بن (عبادة) (١) استفتى النبي ﷺ في نذر كان على امه توفيت قبل ان تقضيه فقال:"اقضه عنها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبده).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٢٧٦١)، ومسلم (١٦٣٨).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے بارے میں دریافت فرمایا کہ وہ نذر پوری کرنے سے پہلے ہی وفات پا گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان کی طرف سے پوری کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12454، ترقيم محمد عوامة 12206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12454 in Urdu