🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12213 ترقیم الشثری: -- 12462
١٢٤٦٢ - حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الله بن عطاء عن ابن بريدة عن ابيه قال: كنت جالسا عند النبي ﷺ إذ جاءته امراة فقالت له: (إنه) (١) كان على امي ⦗٢٤٤⦘ صوم شهرين (افيجزي) (٢) عنها ان اصوم عنها؟ قال:"نعم" قالت: فإن امي لم تحج قط (افيجزى) (٣) ان احج عنها؟ قال:"نعم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (إن).
(٢) في [أ]: (فيجزي).
(٣) في [ز]: (أفيجزيني).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١١٤٩)، وأحمد (٢٣٠٣٢).

حدثنا عبد الله بن نمير ، عن عبد الله بن عطاء ، عن ابن بريدة ، عن ابيه ، قال: كنت جالسا عند النبي صلى الله عليه وسلم إذ جاءته امراة فقالت له:" إنه كان على امي صوم شهرين افيجزئ عنها ان اصوم عنها؟ قال: نعم، قالت: فإن امي لم تحج قط افيجزئ ان احج عنها؟ قال: نعم"
حضرت بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا ایک عورت حاضر ہوئی اور عرض کیا: میری والدہ کے ذمہ دو مہینے کے روزے تھے کیا یہ کافی ہے کہ میں ان کی طرف سے روزے رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں اس نے عرض کیا: میری والدہ نے کبھی حج نہیں کیا تھا کیا کافی ہے (جائز ہے) کہ میں ان کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12462، ترقيم محمد عوامة 12213)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12462 in Urdu