🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. من قال كفارة اليمين مد من طعام
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12339 ترقیم الشثری: -- 12589
١٢٥٨٩ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عبد الله (عن) (١) القاسم وسالم في كفارة اليمين قالا: مد لكل مسكين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، أ، ب]: (بن).
حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن عبد الله عن القاسم، وسالم، في كفارة اليمين، قالا:" مد لكل مسكين"
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ ہر مسکین کے لئے ایک مد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12589، ترقيم محمد عوامة 12339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12589 in Urdu