مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. (امرأته) عليه كظهر امرأة فلان
کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے
ترقیم عوامۃ: 12350 ترقیم الشثری: -- 12600
١٢٦٠٠ - حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن (قال: إذا) (١) قال: انت علي كظهر امراة فلان فليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
حدثنا حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، قال: إذا قال" انت علي كظهر امراة فلان، فليس بشيء"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے: تو میرے لیے فلاں کی بیوی کی پشت کی طرح ہے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12600، ترقيم محمد عوامة 12350)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12600 in Urdu