🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12396 ترقیم الشثری: -- 12647
١٢٦٤٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى عتق ام الولد في شيء من الكفارات.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال:" كان لا يرى عتق ام الولد في شيء من الكفارات"
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن کفارات میں ام ولد کو آزاد کرنے کو درست نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12647، ترقيم محمد عوامة 12396)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12647 in Urdu