🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12410 ترقیم الشثری: -- 12664
١٢٦٦٤ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن عكرمة قال: قال عمر: (حدثت) (١) قوما حديثا، فقلت: لا؛ وابي، فقال رجل من خلفي:" (لا تحلفوا) (٢) بآبائكم"، (قال) (٣) : فالتفت (فإذا) (٤) رسول الله ﷺ فقال:"لو ان احدكم حلف بالمسيح لهلك، والمسيح خير من آبائكم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حدثني).
(٢) في [ن]: (تحلفن).
(٣) في [ز]: زيادة (قال).
(٤) في [أ]: سقطت (فإذا).
(٥) منقطع؛ عكرمة لا يروي عن عمر، وانظر: فتح الباري ١١/ ٥٣١، وعمدة القاري ٢٣/ ١٧٥.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن عكرمة ، قال: قال عمر حدثت قوما حديثا , فقلت لا وابي، فقال رجل من خلفي" لا تحلفوا بآبائكم" , قال: فالتفت , فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال:" لو ان احدكم حلف بالمسيح لهلك , والمسيح خير من آبائكم"
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے ایک قوم سے کوئی بات کی پھر میں نے کہا نہیں میرے باپ کی قسم، ایک شخص نے میرے پیچھے سے کہا: اپنے آباؤ اجداد کی قسم مت اٹھاؤ، جب میں اس کی طرف متوجہ ہوا تو میں نے دیکھا وہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص حضرت مسیح کی قسم اٹھائے تو وہ ھلاک ہوگیا حالانکہ حضرت مسیح تمہارے آباء سے افضل اور بہتر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12664، ترقيم محمد عوامة 12410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12664 in Urdu