الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
ترقیم عوامۃ: 12417 ترقیم الشثری: -- 12671
١٢٦٧١ - حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الحسن قال: لقد ادركت الناس، ولو ان رجلا ركب راحلته (لانضاها) (١) قبل ان يسمع رجلا يحلف بغير الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ص]: (لا يصاها)، ولأنضاها: أي لأضعف جسمها.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن اشعث، عن الحسن، قال:" لقد ادركت الناس , ولو ان رجلا ركب راحلته لانضاها قبل ان يسمع رجلا يحلف بغير الله"
حسن فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو اس حال میں پایا کہ اگر کوئی شخص اپنی سواری پر سوار ہوتا (اور اتنا سفر کرتا) کہ اسے تھکا دیتا، تو اس سے پہلے وہ کسی شخص کو غیر اللہ کی قسم کھاتے ہوئے نہ سنتا۔ (یعنی ان لوگوں میں غیر اللہ کی قسم بہت ہی کم سنی جاتی تھی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12671، ترقيم محمد عوامة 12417)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12671 in Urdu