🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12421 ترقیم الشثری: -- 12675
١٢٦٧٥ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: سمعته يقول: إن الله تعالى يقسم (بما شاء من خلقه، وليس لاحد ان يقسم إلا) (١) بالله ومن اقسم (بالله) (٢) فلا يكذب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ن].

حدثنا حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، عن ميمون، قال: سمعته يقول:" إن الله تعالى يقسم بما شاء من خلقه , وليس لاحد ان يقسم إلا بالله , ومن اقسم فلا يكذب"
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے جس کی چاہتا ہے قسم کھاتا ہے، اور کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ غیر اللہ کی قسم اٹھائے، اور جو اللہ کی قسم اٹھائے وہ جھوٹی قسم نہ اٹھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12675، ترقيم محمد عوامة 12421)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12675 in Urdu