🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في الرجل يقول: لعمري، عليه شيء
کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12425 ترقیم الشثری: -- 12679
١٢٦٧٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: (نبئت ان) (١) ابا السوار العدوي قال: إذا سمعتموني (اقول) (٢) (لاها الله) (٣) إذا، (او) (٤) لعمري فذكروني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن، ب]: (أتيت).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) في [ص]: (لا لغا اللَّه).
(٤) في [أ، ن]: (و).

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: اتيت ابا السوار العدوي، قال: " إذا سمعتموني اقول: لاها الله إذا , او لعمري , فذكروني"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت ابو السوار العدوی نے فرمایا: جب تم مجھ سے سنو کہ میں یوں کہہ ر ہا ہوں، نہیں اللہ کی قسم تب، یا میری عمر کی قسم تو تم مجھے یاد دلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12679، ترقيم محمد عوامة 12425)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12679 in Urdu