الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 12449 ترقیم الشثری: -- 12703
١٢٧٠٣ - حدثنا ازهر عن ابن عون قال: كان محمد يكفر قبل ان يحنث.
حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال:" كان محمد يكفر قبل ان يحنث" ,
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12703، ترقيم محمد عوامة 12449)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12703 in Urdu