🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12491 ترقیم الشثری: -- 12750
١٢٧٥٠ - حدثنا ابو (عامر) (١) العقدي عن محمد بن قيس قال: قلت لسعيد بن المسيب: انا امشي بردائي هذا حتى (اسير) (٢) به إلى الكعبة (إن كلمت) (٣) صاحبا لي، فقال: (فندمت) ؟ (٤) قلت: نعم، (قال) (٥) : اذهب فالبس ثوبك، فما اغنى الكعبة عن ثوبك وعنك، (وقل: سعيد) (٦) امرني. فاتيت القاسم بن محمد، فقال لي: مثل ما قال سعيد، فلما خرجت من عنده ادركني رسوله، فقال: عندك درهم؟ قلت: نعم، قال: تصدق به، (وقل) (٧) : امرني به القاسم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (العامر).
(٢) في [أ]: (استر).
(٣) في [أ، ب]: (لأكلمه)، وفي [ز، ص]: (أن كلمته)، وفي [ن]: (لأكلم).
(٤) في [أ، ن]: (فقدمت).
(٥) في [أ، ب، ن]: بدون (قال).
(٦) في [ن]: (وقال)، وفي [أ]: (وقال سعيد).
(٧) في [ن]: (قال).

حدثنا ابو عامر العقدي، عن محمد بن قيس، قال: قلت لسعيد بن المسيب: " انا امشي بردائي هذا حتى اسير به إلى الكعبة إن كلمت صاحبا لي , فقال: فندمت؟ قلت: نعم , قال: اذهب فالبس ثوبك , فما اغنى الكعبة عن ثوبك وعنك , وقال: قل سعيد امرني فاتيت القاسم بن محمد , فقال لي مثل ما قال سعيد , فلما خرجت من عنده ادركني رسوله، فقال: عندك درهم؟ قلت: نعم , قال: تصدق به، وقال: وقل امرني به القاسم"
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے عرض کیا کہ میں نے قسم کھائی ہے کہ اگر میں نے اپنے اس ساتھی سے بات کی تو میں اپنی اس چادر کے ساتھ چل کر مکہ مکرمہ جاؤں گا۔ آپ نے فرمایا تو اس سے نادم ہوا؟ میں نے عرض کیا ہاں، آپ نے فرمایا جا اور اپنے کپڑے کو پہن لے کعبہ تیرے اور تیرے کپڑے سے غنی (بےنیاز) کردیا گیا ہے، اور کہہ دے کہ سعید نے مجھے حکم دیا ہے پھر میں حضرت قاسم بن محمد کے پاس آیا اور جو بات حضرت سعید نے کہی تھی وہی انہوں نے بھی کہی، پھر جب میں ان کے پاس سے نکلا تو ان کا قاصد میرے پاس آیا اور پوچھا تیرے پاس درھم ہے؟ میں نے کہا ہاں، اس نے کہا اس کو صدقہ کر دے اور کہہ دینا کہ مجھے قاسم نے حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12750، ترقيم محمد عوامة 12491)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12750 in Urdu