🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12523 ترقیم الشثری: -- 12783
١٢٧٨٣ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم في رجل حلف (ان) (١) لا يصل رحمه، قال: يصل رحمه ويكفر (٢) يمينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ص]: زيادة (عن).

حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن إبراهيم، في رجل حلف ان لا يصل رحمه , قال:" يصل رحمه ويكفر يمينه"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے حلف اٹھایا کہ وہ صلہ رحمی نہیں کرے گا، آپ نے فرمایا وہ صلہ رحمی کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے، حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ صلہ رحمی کرے لیکن قسم کا کفارہ نہیں ہے اگر میں اسے قسم کا کفارہ دینے کا حکم دیتا تو میں اسے اس کی بات پوری کرنے کا حکم دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12783، ترقيم محمد عوامة 12523)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12783 in Urdu