مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
ترقیم عوامۃ: 12524 ترقیم الشثری: -- 12785
١٢٧٨٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن كثير بن نباتة سمعه يحدث ان اخوين كانا شريكين وان احدهما اراد مفارقة اخيه، فقال: (كل) (١) مملوك له حر او عتيق إن لم يفارق اخاه، وإن امه امرته ان (لا) (٢) يفارق (٣) اخاه، فسالت الحسن، او ⦗٣٢٣⦘ سئل وهو يسمع (٤) ذلك، فقال: ليكفر (٥) يمينه و (ليصل) (٦) رحمه (و) (٧) (يشارك) (٨) اخاه، او كما قال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: زيادة (كل).
(٢) سقط من: [أ، ب، س].
(٣) في [ص]: (تفارق).
(٤) في [ص]: زيادة (عن).
(٥) في [ص]: زيادة (عن).
(٦) في [ز]: (يصل).
(٧) سقط من: [ن، ص].
(٨) في [ص]: (يشاركه).
حدثنا معتمر بن سليمان، عن كثير بن نباتة، سمعه يحدث، ان اخوين كانا شريكين , وان احدهما اراد مفارقة اخيه , فقال: كل مملوك له حر او عتيق إن لم يفارق اخاه وان امه امرته الا يفارق اخاه , فسالت الحسن , او سئل وهو يسمع ذلك، فقال:" ليكفر يمينه وليصل رحمه ويشارك اخاه" , او كما قال:
حضرت کثیر بن نباتہ سے مروی ہے کہ دو بھائی آپس میں شریک تھے ان میں سے ایک نے اپنے بھائی سے جدا ہونے کا ارادہ کیا اور کہا کہ میں اگر اپنے بھائی سے جدا نہ ہوا تو میرا ہر مملوک آزاد ہے، جبکہ اس کی والدہ نے اس کو بھائی سے جدا نہ ہونے کا حکم دیا، میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا یا وہ خود اس معاملہ کو سن رہے تھے تو ان سے سوال کیا گیا، آپ نے فرمایا وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور صلہ رحمی کرتا رہے اور اپنے بھائی کے ساتھ شریک رہے یا جس طرح انہوں نے فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12785، ترقيم محمد عوامة 12524)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12785 in Urdu