مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يقع على امرأته (وهي) تقضي شهر رمضان
کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
ترقیم عوامۃ: 12526 ترقیم الشثری: -- 12788
١٢٧٨٨ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبو الأحوص بكر).
(٢) في [أ]: (غندر عن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن مبارك، عن ابن جريج، عن عطاء ,
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص بیوی سے اس حال میں شرعی ملاقات کرلیتا ہے کہ وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کر رہی تھی، آپ نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12788، ترقيم محمد عوامة 12526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12788 in Urdu