🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12556 ترقیم الشثری: -- 12819
١٢٨١٩ - حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة قال: سمعت القاسم وسئل عن رجل حلف (ان) (١) يمشي إلى البيت فمشى، (فعيي) (٢) ، فركب قال: إذا كان قابل (فليمش) (٣) ما ركب (ويركب) (٤) ما مشى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (أن): من [ن].
(٢) في [أ، ن]: (فعي).
(٣) في [أ]: (ليمش).
(٤) في [ز، ص]: (فليركب)، وفي [أ]: (وليركب).

حدثنا زيد بن حباب، عن موسى بن عبيدة، قال: سمعت القاسم، وسئل عن رجل حلف ان يمشي إلى البيت فمشى، فعيي فركب , قال:" إذا كان قابل فليمش ما ركب وليركب ما مشى" ,
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے سنا ایک شخص نے سوال کیا کہ قسم اٹھائی ہے کہ وہ بیت اللہ پیدل جائے گا پھر جب وہ تھک گیا تو سوار ہوگیا، آپ نے فرمایا: جب آئندہ سال آئے تو جتنا وہ سوار ہوا تھا وہ پیدل چلے اور جو پیدل چلا تھا وہ سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12819، ترقيم محمد عوامة 12556)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12819 in Urdu