🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. المسلم يقتل الذمي خطأ
مسلمان غلطی سے کسی ذمی کو قتل کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12570 ترقیم الشثری: -- 12836
١٢٨٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد (عن) (١) اشعث عن الحسن قال: إذا قتل المسلم الذمي فليس عليه كفارة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في [ص]: (أبي).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن اشعث، عن الحسن، قال: " إذا قتل المسلم الذمي فليس عليه كفارة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب مسلمان کسی ذمی کو قتل کر دے اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12836، ترقيم محمد عوامة 12570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12836 in Urdu