🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12585 ترقیم الشثری: -- 12851
١٢٨٥١ - حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن موسى بن (ابي معبد) (١) انه كان على امراة من اهله (اعتكاف) (٢) شهرا في المسجد، (فاعتكفت) (٣) تسعة وعشرين يوما، ثم حاضت فرجعت إلى اهلها ثم طهرت فوقع عليها زوجها قال: ⦗٣٤٢⦘ (وجئت) (٤) سالما والقاسم فقالا (لي) (٥) : اذهب إلى سعيد بن المسيب ثم ائتنا، قال: فذهبت إلى سعيد فسالته، فقال: (جاءا) (٦) حدا من حدود الله، (واخطا) (٧) السنة، وعليها ان تستانف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (بن أبي معبد) وفي حاشية [ب]: (أبي العقبة)، وفي [ن]: (أبي عقبة)، وانظر: التاريخ الكبير ٧/ ٢٩٤، والجرح والتعديل ٨/ ١٦٤.
(٢) في [أ، جـ، ز]: (إعتكاف).
(٣) في [أ، ب، ص، ن]: (فاعتكف).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز]: (فجيت)، و [ص]: (فجئت).
(٥) في [جـ، ز]: زيادة (لي)، وكذلك [ص].
(٦) في [أ، ز]: (جانا)، وفي [ن]: (جاء).
(٧) في [أ، ب، ز]: (أخطب)، وفي [ص]: (أخطاء).

حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي، عن موسى بن ابي معبد، انه كان على امراة من اهله اعتكاف شهرا في المسجد , فاعتكفت تسعة وعشرين يوما , ثم حاضت فرجعت إلى اهلها، ثم طهرت فوقع عليها زوجها، قال: فجئت سالما، والقاسم، فقالا: اذهب إلى سعيد بن المسيب ثم ائتنا , قال: فذهبت إلى سعيد فسالته , فقال:" جاءا حدا من حدود الله , واخطا السنة , وعليها ان تستانف" ,
حضرت موسیٰ بن معبد فرماتے ہیں کہ ان کے اھل میں سے ایک عورت مہینے کے لیے مسجد میں اعتکاف بیٹھی، وہ انتیس دن بیٹھی تھی کہ اس کو حیض آگیا تو وہ اپنے گھر واپس آگئی پھر وہ پاک ہوئی تو اس کے شوہر نے اس سے شرعی ملاقات کرلی، حضرت موسیٰ کہتے ہیں کہ میں حضرت سالم اور حضرت قاسم کے پاس آیا، آپ دونوں نے مجھ سے فرمایا: پہلے حضرت سعید بن المسیب کے پاس جا پھر ہمارے پاس آنا، میں حضرت سعید بن المسیب کے پاس آیا اور آپ سے اس بارے میں دریافت کیا، آپ نے فرمایا: دونوں نے حدود اللہ میں خیانت کی ہے اور سنت کے خلاف کیا ہے، عورت پر لازم ہے کہ وہ پھر دوبارہ اعتکاف بیٹھے (شروع سے) حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں پھر حضرت سالم اور حضرت قاسم کے پاس گیا آپ کو بتایا جو انہوں نے کہا تھا، دونوں حضرات نے فرمایا یہی ہماری بھی رائے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12851، ترقيم محمد عوامة 12585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12851 in Urdu