🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12588 ترقیم الشثری: -- 12855
١٢٨٥٥ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن في رجل غشي امراته وهو معتكف: إنه بمنزلة الذي غشي في رمضان، عليه ما على الذي غشي في رمضان.
حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن الحسن، في رجل غشي امراته وهو معتكف" انه بمنزلة الذي غشي في رمضان , عليه ما على الذي غشي في رمضان".
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص حالت اعتکاف میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے؟ فرمایا وہ اسی طرح ہے جیسے کوئی رمضان میں ہمبستری کرلے اور اس پر وہی ہے جو رمضان میں ہمبستری کرنے والے پر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12855، ترقيم محمد عوامة 12588)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12855 in Urdu