مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. في رجل جعل عليه صوم شهر
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
ترقیم عوامۃ: 12636 ترقیم الشثری: -- 12904
١٢٩٠٤ - حدثنا (ابن نمير) (١) عن حجاج عن عطاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ف، ن].
0
حضرت حماد اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نذر مانے کہ مجھ پر ایک مہینے کے روزے ہیں اور مہینوں میں سے کوئی مہینہ متعین نہ کرے تو اگر وہ چاہے تو لگاتار رکھے اور اگر چاہے تو جدا جدا دنوں میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12904، ترقيم محمد عوامة 12636)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12904 in Urdu