🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. لا يجد (مسكينا) (مسلما) فيعطي كفارته اليهود والنصارى
کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12641 ترقیم الشثری: -- 12910
١٢٩١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في الرجل لا يجد مساكين مسلمين، فيعطي اليهود والنصارى، فقال الشعبي: يجزئه.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن الشعبي، في " الرجل لا يجد مساكين مسلمين , فيعطي اليهود والنصارى , فقال الشعبي: يجزئه" ,
حضرت جابر سے مروی ہے کہ جو شخص مسلمان مسکینوں کو نہ پائے تو کیا وہ یہود و نصاریٰ کو کھلا سکتا ہے؟ حضرت شعبی فرماتے ہیں کافی ہوجائے گا، حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کافی نہیں ہوگا اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ جب کوئی اور نہ ہوں تو کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12910، ترقيم محمد عوامة 12641)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12910 in Urdu