مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
ترقیم عوامۃ: 12652 ترقیم الشثری: -- 12923
١٢٩٢٣ - حدثنا عبد الرحيم عن داود بن ابي هند عن عامر قال: (سال) (١) رجل ابن عباس عن رجل نذر ان ينحر ابنه (قال) (٢) : ينحر مائة من الإبل كما (فدى) (٣) (بها) (٤) (عبد المطلب) (٥) ابنه (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سئل).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) في [ب]: (فداني).
(٤) في [أ، ب]: (لها)، وفي [جـ]: (نها).
(٥) في [أ]: (عبد الملك).
(٦) صحيح.
حدثنا حدثنا عبد الرحيم، عن داود بن ابي هند، عن عامر، قال: سال رجل ابن عباس ، عن رجل نذر ان ينحر ابنه ,
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا؟ آپ نے فرمایا وہ سو اونٹ ذبح کرے گا جس طرح حضرت عبد المطلب نے اپنے بیٹے کا فدیہ دیا تھا، اور ان کے علاوہ حضرات فرماتے ہیں دنبہ ذبح کرے گا جیسے حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق (اسماعیل) کی جگہ کیا تھا، پھر میں نے حضرت مسروق سے اس کے متعلق دریافت کیا، آپ نے فرمایا یہ شیطان کے راستوں میں ایک راستہ ہے اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12923، ترقيم محمد عوامة 12652)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12923 in Urdu