🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من كره عتق ولد الزنى
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12688 ترقیم الشثری: -- 12961
١٢٩٦١ - [حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد ان عمرو بن (العاص) (١) اعتق (رقيقه) (٢) في (مرضه) (٣) ، فرد عبد الله بن عمرو منهم ستة كانوا يرون انهم اولاد (زنا) (٤) ] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (العاصي).
(٢) في [أ، ب، ن]: (رقبة).
(٣) سقط من [ن].
(٤) في [ن]: (الزنا).
(٥) سقط ما بين القوسين من [ص].
(٦) ضعيف؛ لضعف ليث.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن ليث، عن مجاهد، ان عمرو بن العاص اعتق رقيقه في مرضه ," فرد عبد الله بن عمرو منهم ستة، كانوا يرون انهما اولاد الزنا"
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عمرو بن عاص نے اپنے غلاموں کو مرض میں آزاد کیا، حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ان میں سے چھ غلاموں کو واپس کردیا، وہ سمجھتے تھے کہ وہ اولاد الزنی میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12961، ترقيم محمد عوامة 12688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12961 in Urdu